قرع انبیق
قسم کلام: اسم آلہ
معنی
١ - (طب) ایک آلہ جس کے ذریعے سے عرق کشید کیا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی اسم آلہ ١ - (طب) ایک آلہ جس کے ذریعے سے عرق کشید کیا جاتا ہے۔